چینی فلم بینوں کی تعداد 10 کروڑ اور باکس آفس 5 ارب سے تجاوز کر گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں جشن بہار کے دوران (10 فروری تا 17 فروری) کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 5 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا جب کہ فلم بینوں کی تعداد 100 ملین سے زائد ہو چکی ہے۔

Comments (0)
Add Comment