امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن چین کا دورہ کریں گی

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین اور امریکہ کے درمیان باہمی مشاورت کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن 4 سے 9 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔

Comments (0)
Add Comment