چین کا یوم مئی پر 30 نوجوانوں اور 20 یوتھ ٹیمز کو "چائنا یوتھ لیبر ڈے میڈلز ” دینے کا اعلان

چین کا یوم مئی پر 30 نوجوانوں اور 20 یوتھ ٹیمز کو "چائنا یوتھ لیبر ڈے میڈلز ” دینے کا اعلان

بیجنگ : سال 2024 عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ ہے۔ ملک و قوم کی ترقی کے عمل میں نوجوانوں کے اہم کردار کو ادا کرنے پر ، کمیونسٹ یوتھ لیگ اور آل چائنا یوتھ فیڈریشن نے 30 نوجوانوں اور 20 یوتھ ٹیموں کو اٹھائیسویں "چائنا یوتھ لیبر ڈے میڈلز” سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment