چینی صدر نے ہنگری میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا

نو مئی کی صبح ہنگری کے صدر تماس سلیووک کے ساتھ چینی صدر شی جن پھنگ نے ہنگری میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

Comments (0)
Add Comment