تنزانیہ کے وزیرِ امورِخارجہ و مشرقی افریقہ تعاون کادورہ چین

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر تنزانیہ کے وزیر برائے امور خارجہ و مشرقی افریقہ تعاون، یوسف مکامبا 16 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Tanzanian Minister of Foreign Affairs and East Africa Yusuf Makamba visit china
Comments (0)
Add Comment