چینی صدر کاشمالی مقدونیہ کی نئی صدر کے لیے تہنیتی پیغام

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے شمالی مقدونیہ کی صدر کا حلف اٹھانے پر محترمہ سیلجیانوووسکا داوکووا کے نام مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

 

Comments (0)
Add Comment