ایکوا ٹوریل گینی کے صدر اوبیانگ چین کا دورہ کریں گے

 

ںیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ ایکوا ٹوریل گینی کے صدر تیوڈورو اوبیانگ نگوما مباسوگو 26 سے 31 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ کے مطابق صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ ایکوا ٹوریل گینی کے صدر تیوڈورو اوبیانگ نگوما مباسوگو 26 سے 31 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Visit chinaPresident Teodoro Obiang Nguema Mbasogo Equatorial Guinea leader Obiang
Comments (0)
Add Comment