چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے اعلان کیا کہ سلواڈور کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر ثقافت و سیاحت سن ای لی یکم جون کو سلواڈور کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔