صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کوطلب کر لیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

Comments (0)
Add Comment