اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

بورڈ کی سابق چیئرپرسن راعنا سعید و دیگر نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

سات فروری 2025 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

نیا بورڈ 5 سول سرونٹس پر مشتمل ہے ، درخواست

نئے بورڈ کی تشکیل اسلام آباد نیچر کنزرویشن اینڈ وائلڈ لائف مینجمنٹ ایکٹ کی سیکشن تین ایک کی خلاف ورزی ہے، درخواست

7 فروری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے ، استدعا

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کا سابقہ بورڈ بحال کیا جائے ، استدعا

درخواست میں وفاقی حکومت وزرات داخلہ اور سی ڈی اے کو فریق بنایا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹوائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ
Comments (0)
Add Comment