چین کی جانب سے نچلے مدار کے 18یں گروپ کے سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ

چین نے ہائی نان کمرشل اسپیس لانچ سائٹ سے لانگ مارچ-8 اے کیریئر راکٹ کے ذریعے، سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے لئے نچلے مدار کے 18ویں گروپ کےسیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کیے۔ تمام سیٹلائٹس طے شدہ مدار میں داخل ہو گئے، اور یہ لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔

Comments (0)
Add Comment