9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دو دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات 9 اور جمعہ 10 اپریل کو تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے جبکہ ضروری خدمات کے ادارے بدستور کام کرتے رہیں گے۔

PNP