بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل اورسونے کی قیمت میں کمی کارحجان

مکو آ نہ(پی این پی) بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل اورسونے کی قیمت میں بدھ کوکمی کارحجان رہا۔

برینٹ نارتھ سی کروڈ کے تحت مستقبل کے سودے 0.09فیصدکی کمی کے بعد94.70ڈالر اورڈبلیوٹی آئی کے تحت مستقبل کے سودے 0.71فیصدکی کمی کے بعد90.61ڈالرفی بیرل میں طے پائے ،سونے کی فی اونس قیمت 0.20فیصدکی کمی کے بعد4839ڈالرجبکہ چاندی کی قیمت 0.26فیصدکی کمی کے بعد79.32ڈالرہوگئی،گندم کے مستقبل کے سودے 0.13فیصدکے اضافہ کے بعد594 ڈالر فی بشل جبکہ سویا بین کے سودے 0.50فیصد کے اضافہ کے بعد1163.25ڈالرمیں طے ہوئے۔

PNP