اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) نے جاپان میں مقیم ممتاز پاکستانی کمیونٹی رہنما اسد نواز خان کو چیئرمین بورڈ آف گورنرز کا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔
اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق اسد نواز خان جاپان میں مقیم پاکستانیوں اور او پی ایف کے درمیان رابطے کو مضبوط بنانے، کمیونٹی کے مسائل کے حل اور سہولت کاری میں اہم کردار ادا کریں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسد نواز خان اپنی ذمہ داریوں کے دوران جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے فوری حل، بہتر رابطہ کاری اور مؤثر نمائندگی کو یقینی بنائیں گے۔ ان کی یہ تقرری اعزازی بنیادوں پر کی گئی ہے اور وہ او پی ایف کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے اسد نواز خان کو ان کی تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز نہ صرف اسد نواز خان بلکہ پوری پاکستانی کمیونٹی کے لیے باعثِ فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسد نواز خان کی قیادت اور تجربہ جاپان میں پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں مثبت کردار ادا کرے گا۔
ملک نور اعوان نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایسے نمائندوں کی تقرری انتہائی خوش آئند ہے اور اس سے پاکستان اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کے درمیان روابط مزید مضبوط ہوں گے۔
';
$('.fb-video').parent('.embed_external_url').html(htmla);
}
else{
let embed_url = $('.fb-video').attr('data-href');
let htmla="
';
}
}
var scriptElement=document.createElement('script');
scriptElement.type="text/javascript";
scriptElement.setAttribute="async";
scriptElement.src="https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694";
document.body.appendChild(scriptElement);
}
}
},100); var story_embed_gallery = $('.detail_gallery').find('.embedgallery').length;
if(story_embed_gallery > 0){
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/swiper-bundle.min.css";
document.head.appendChild(styleElement);
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/colorbox.css";
document.head.appendChild(styleElement);
}
if($("#forminator-iframe").length > 0){
const iframe = document.getElementById('forminator-iframe');
var changeHeight = 0;
window.addEventListener('message', (event) => {
if (event.origin === 'https://surveys.immcorporate.com') {
var { height } = event.data;
//$("#forminator-iframe").before('