سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوزڈ یسک) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔

جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سےمزید نیچے آگئی،24 قیراط فی تولہ سونا 5200 روپےسستا ہوکر493762 روپےپرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4458 روپےکم ہوکر 423321 روپےہوگئی۔

جبکہ 225 روپے کم ہو کر فی تولہ چاندی 8099 روپے کی ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 52 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4714 ڈالر پرآگیا۔

PNP