بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا کہنا ہے کہ مستفیض الرحمان اور ناہید رانا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے بقیہ میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
بنگلادیش کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز میں شامل مستفیض الرحمان کا میڈیکل معائنہ کیا گیا۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے میچ کے بعد میڈیکل اسٹاف نے مستفیض الرحمان کا معائنہ کیا، مستفیض الرحمان کا اسکین کیا جائے گا۔
بی سی بی کا کہنا ہے کہ مستفیض الرحمان بی سی بی میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں ری ہیب میں حصہ لیں گے، ان کا پی ایس ایل کے لیے جاری شدہ این او سی ختم کر دیا گیا، مستفیض الرحمان پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر ناہید رانا بھی پی ایس ایل میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، ناہید رانا کو پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے ریلیز نہیں کیا جا رہا ہے۔
بی سی بی کا کہنا ہے کہ ناہید رانا کے این او سی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تیاری کو مدنظر رکھ کر کی گئی۔
';
$('.fb-video').parent('.embed_external_url').html(htmla);
}
else{
let embed_url = $('.fb-video').attr('data-href');
let htmla="
';
}
}
var scriptElement=document.createElement('script');
scriptElement.type="text/javascript";
scriptElement.setAttribute="async";
scriptElement.src="https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694";
document.body.appendChild(scriptElement);
}
}
},100); var story_embed_gallery = $('.detail_gallery').find('.embedgallery').length;
if(story_embed_gallery > 0){
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/swiper-bundle.min.css";
document.head.appendChild(styleElement);
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/colorbox.css";
document.head.appendChild(styleElement);
}
if($("#forminator-iframe").length > 0){
const iframe = document.getElementById('forminator-iframe');
var changeHeight = 0;
window.addEventListener('message', (event) => {
if (event.origin === 'https://surveys.immcorporate.com') {
var { height } = event.data;
//$("#forminator-iframe").before('