وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان آج اقوام عالم کیساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور منارہا ہے۔
عالمی یوم مزدور یکم مئی 2026 پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دنیا بھر بالخصوص پاکستان کے محنت کشں مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ محنت کش طبقات کی قربانی زندگی کو رواں دواں رکھتی ہے، معاشرے کے یہی بےلوث جفاکش سب سے بڑے اعزاز کے مستحق ہیں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مزدور اور ہنرمند افراد اندرون و بیرون ملک ہماری قابلیت، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے آئینہ دار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سمندرپار ہمارے لاکھوں محنت کش قومی صلاحیت اور ملکی اساس کے سفیر ہیں، ان کی قابلیت اور محنت سے کمائی گئی ایک ایک پائی ہمارے لیے باعث فخر ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سمندرپار پاکستانی ملکی معاشی استحکام میں قیمتی زرمبادلہ کی صورت اپنا حصہ ڈالتے ہیں، ہنرمندی، پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے کیلئے وفاقی حکومت نے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔
شہباز شریف نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے نیشنل اسکلز ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت جامع حکمت عملی بنائی ہے، بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کیلئے تربیت، زبانوں پر عبور اور سرٹیفیکیشن یقینی بنا رہے ہیں۔
قومی ادارے بشمول ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر فنڈ مزدوروں کی فلاح کیلئے کوشاں ہیں، آج کے دن تجدید عہد کریں کہ سب مل کر مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔
';
$('.fb-video').parent('.embed_external_url').html(htmla);
}
else{
let embed_url = $('.fb-video').attr('data-href');
let htmla="
';
}
}
var scriptElement=document.createElement('script');
scriptElement.type="text/javascript";
scriptElement.setAttribute="async";
scriptElement.src="https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694";
document.body.appendChild(scriptElement);
}
}
},100); var story_embed_gallery = $('.detail_gallery').find('.embedgallery').length;
if(story_embed_gallery > 0){
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/swiper-bundle.min.css";
document.head.appendChild(styleElement);
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/colorbox.css";
document.head.appendChild(styleElement);
}
if($("#forminator-iframe").length > 0){
const iframe = document.getElementById('forminator-iframe');
var changeHeight = 0;
window.addEventListener('message', (event) => {
if (event.origin === 'https://surveys.immcorporate.com') {
var { height } = event.data;
//$("#forminator-iframe").before('