لاہور( پی این پی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجودٹرانسپورٹرزنے کرائے نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔
سیکرٹری آرٹی کے ساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نے پرانے کرائے ہی جاری رکھنے پر باہمی اتفاق کرلیا۔وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرنے کرایہ نہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹرز سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ خوشی ہے ٹرانسپورٹرز بھائی بھی مشکل وقت میں حکومت کے ساتھ ہیں۔
PNP