سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے معرکۂ حق سے متعلق قرارداد پیش کرتے ہوئے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا اور بھارت پر سخت تنقید کی۔
وزیرِاعلیٰ سندھ نے کہا کہ بھارت پاکستان سے پہلے اپنا ایٹمی پروگرام شروع کر چکا تھا اور اس نے 1974ء میں پہلا جبکہ 1998ء میں دوسرا ایٹمی دھماکا کیا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت مسلسل فالس فلیگ آپریشنز کرتا رہا ہے اور پہلگام واقعہ بھی اسی سلسلے کی کڑی تھا، بھارت نے پاکستانی شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں معصوم شہری شہید ہوئے۔
مراد علی شاہ نے پاک فوج اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان پاک فوج کے شہداء کو سلام پیش کرتا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ رافیل جہاز بہت اچھا ہے، لیکن اسے چلانے کے لیے بھی دل گردہ چاہیے، پاکستانی شاہینوں نے بھارت کے 8 جنگی طیارے گرائے، جن میں 4 رافیل طیارے بھی شامل تھے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے 74 یا 75 طیارے فضا میں موجود تھے اور پاکستان چاہتا تو تمام کو نشانہ بنا سکتا تھا، پاکستان کا جوابی آپریشن صرف 52 منٹ پر مشتمل تھا۔
مراد علی شاہ نے بتایا کہ 8 مئی کو بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کراچی تک پہنچے، تاہم پاکستان نے بھارت کے 77 سے زائد ڈرونز مار گرائے۔
انہوں نے بھارتی میڈیا پر بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو چھپانے کی کوشش کی۔
';
$('.fb-video').parent('.embed_external_url').html(htmla);
}
else{
let embed_url = $('.fb-video').attr('data-href');
let htmla="
';
}
}
var scriptElement=document.createElement('script');
scriptElement.type="text/javascript";
scriptElement.setAttribute="async";
scriptElement.src="https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694";
document.body.appendChild(scriptElement);
}
}
},100); var story_embed_gallery = $('.detail_gallery').find('.embedgallery').length;
if(story_embed_gallery > 0){
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/swiper-bundle.min.css";
document.head.appendChild(styleElement);
var styleElement=document.createElement('link');
styleElement.type="text/css";
styleElement.rel="stylesheet";
styleElement.href="https://jang.com.pk/assets/front/css/colorbox.css";
document.head.appendChild(styleElement);
}
if($("#forminator-iframe").length > 0){
const iframe = document.getElementById('forminator-iframe');
var changeHeight = 0;
window.addEventListener('message', (event) => {
if (event.origin === 'https://surveys.immcorporate.com') {
var { height } = event.data;
//$("#forminator-iframe").before('