ترک صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

استنبول:ترک صدرررجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ ترک حکام نے بتایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان سمیت متعدد مسلمان ممالک کا دورہ کریں گے جہاں وہ دو طرفہ تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق ترکیے کے کمیونیکیشنز … ترک صدر رجب طیب اردوان رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے پڑھنا جاری رکھیں