ایشیائی سرمائی کھیلوں کے لیے پاکستانی رضاکار کا تجربہ

ہاربن:9ویں ایشیائی سرمائی کھیل چین کے شہر ہاربن میں جاری ہیں۔ پاکستان سے آئے علی حسین ان کھیلوں کے دوران رضاکار کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔وہ اپنے کمرے سے آئس سٹی ہاربن اور ایشیائی سرمائی کھیلوں کی دلکشی ریکارڈ کررہے ہیں۔ حالیہ عرصے میں 240 گھنٹوں کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی … ایشیائی سرمائی کھیلوں کے لیے پاکستانی رضاکار کا تجربہ پڑھنا جاری رکھیں