چینی اینیمیشن فلم”نیژا 2″ کا باکس آفس 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چینی اینیمیشن فلم "نیژا 2″کا باکس آفس (بشمول پری سیلز) 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے ۔اس باکس آفس ریونیو کے ساتھ یہ چینی فلمی تاریخ کی پہلی فلم بن گئی ہے جس نے 10 ارب کا سنگ میل عبور کیا ۔ اس … چینی اینیمیشن فلم”نیژا 2″ کا باکس آفس 10 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا پڑھنا جاری رکھیں