"جیل میں عمران خان سے خفیہ ملاقات ، ایک امریکی پاکستانی شخصیت کا چونکا دینے والا انکشاف”

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور جیل میں قیدپی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسے شخص سے طویل بات چیت کی تھی جو اب اعلیٰ حکام کے ساتھ حالیہ اہم بات چیت کا حصہ ہیں۔ نجی ٹی وی (جیو نیوز) کے مطابق یہ مذاکرات عمران خان کی رہائی … "جیل میں عمران خان سے خفیہ ملاقات ، ایک امریکی پاکستانی شخصیت کا چونکا دینے والا انکشاف” پڑھنا جاری رکھیں