رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین میں سازوسامان کی تجارت کے درآمدی و برآمدی حجم 10.3 کھرب یوآن تک پہنچا

بیجنگ:چینی کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کے سازوسامان کی تجارت کے درآمد وبرآمد کا حجم 10.3 کھرب یوآن تک پہنچا، جس میں 1.3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ان میں سے برآمدی حجم 6.13 کھرب یوآن تک جا پہنچا ، جو 6.9 فیصد اضافہ ہوا … رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین میں سازوسامان کی تجارت کے درآمدی و برآمدی حجم 10.3 کھرب یوآن تک پہنچا پڑھنا جاری رکھیں