وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، دیگر وفاقی وزراء اور بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے پہلے اوورسیز کنونشن کے کامیاب انعقاد پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مبارکباد دی۔ اپنے خطاب میں … وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت جاری رکھنے کا عزم پڑھنا جاری رکھیں