جسٹس منصور علی شاہ نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(اپنا وطن) جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا … جسٹس منصور علی شاہ نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا پڑھنا جاری رکھیں