وزیراعظم شہباز شریف صدر اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر انقرہ روانہ ہو گئے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر اردوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔ پاکستان اور ترکیہ دیرینہ اتحادی اور تزویراتی شراکت دار ہیں۔ … وزیراعظم شہباز شریف صدر اردوان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ پڑھنا جاری رکھیں