چینی خلائی ادارے کا اعلان، دو پاکستانی خلاباز چین میں تربیت پائیں گے

بیجنگ:چین کے شینژو -20 انسان بردار مشن کے تر جمان نے کہا ہے کہ رواں سال فروری کے آخر میں چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط کے بعد ، پاکستانی خلابازوں کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔ پرائمری سلیکشن پاکستان میں کی جائے گی اور سیکنڈری اور حتمی سلیکشن چین میں … چینی خلائی ادارے کا اعلان، دو پاکستانی خلاباز چین میں تربیت پائیں گے پڑھنا جاری رکھیں