شینزو-20 انسان بردار مشن کے خلاباز عملے کا اعلان

بیجنگ وقت کے مطابق 24 اپریل کو شام 5 بجکر 17 منٹ پر شینزو-20 انسان بردار خلائی جہاز لانچ کیا جائے گا۔ شینزو -20انسان بردار مشن کا خلاباز عملہ تین خلابازوں،چھن دونگ،چھن چونگ روئی اور وانگ جیے پر مشتمل ہے اور اس مشن کے کمانڈر چھن دونگ ہیں۔ خلا باز چھن دونگ نے شینزو -11 … شینزو-20 انسان بردار مشن کے خلاباز عملے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں