چین کا پاکستان کے خلاف بھارتی کارروائی پر افسوس کا اظہار

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان لین جیئن نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہےکہ چین نے فوجی کارروائی پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور موجودہ صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے ۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تر جمان نے کہا کہ بھارت اور پاکستان پڑوسی ممالک … چین کا پاکستان کے خلاف بھارتی کارروائی پر افسوس کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں