پاک فوج کا ایل او سی پر منہ توڑ جواب، بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ

چیک پوسٹیں تباہ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیلر سیکٹر میں ڈوبہ مور پوسٹ، بٹالین ہیڈ کوارٹر سوجی اور پیر کانتھی سیکٹر میں جبار اینڈ ترکھیاں کمپلیکس مکمل تباہ کر دیا گیا جبکہ … پاک فوج کا ایل او سی پر منہ توڑ جواب، بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ پڑھنا جاری رکھیں