آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘: بھارتی ادھم پور، پٹھان کوٹ سمیت متعدد ایئر فیلڈز تباہ

  ’آپریشن بنیان پاکستان کی جانب سے بھارت جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ شروع کردیا اور بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور ایئربیس، پٹھان کوٹ، سرسہ، سورت گڑھ ایئرفیلڈز، براہموس اسٹوریج سائٹ، بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ اور اڑی … آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘: بھارتی ادھم پور، پٹھان کوٹ سمیت متعدد ایئر فیلڈز تباہ پڑھنا جاری رکھیں