افواج پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا ،مصطفیٰ ملک

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ نے آپریش بیان المرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ کا شکرادا کیا ہے کہ جس کی مدد اور نصرت سے پاکستان بھارت کا حنگی جنون خاک میں ملانے پر کامیاب ہوا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی … افواج پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا ،مصطفیٰ ملک پڑھنا جاری رکھیں