چینی صدر شی جن پھنگ کی اپنی ماں سے محبت کی داستان

بیجنگ:1969 میں 16 سال سے کم عمر کے شی جن پھنگ چین کے صوبہ شان شی کے لیانگ جیا حہ علاقے میں کام کرنے کے لئے گئے۔روانگی سے پہلے ان کی والدہ چھی شن نے اپنے ہاتھوں سے ان کے لئے ایک بیگ بنایا، جس پر کڑھائی سے تین سرخ الفاظ درج تھے۔یہ الفاط تھے … چینی صدر شی جن پھنگ کی اپنی ماں سے محبت کی داستان پڑھنا جاری رکھیں