یہ خون تھا جو لفظوں سے بلند آواز میں بولا

تحریر: محمد محسن اقبال   اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتے ہیں: ”ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے” (سورة آل عمران، 3:185)۔ یہ ایک اٹل حقیقت ہے جسے دنیا کے تمام مذاہب تسلیم کرتے ہیں، لیکن اسلام میں شہادت کا درجہ عام موت سے کہیں بلند و بالا ہے۔ قرآنِ کریم فرماتا ہے: … یہ خون تھا جو لفظوں سے بلند آواز میں بولا پڑھنا جاری رکھیں