ترک سفیر کا الخدمت فاؤنڈیشن کے دفتر کا دورہ، فلاحی خدمات کی تعریف

اسلا م آباد:پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن، سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری، نائب صدور محمد عبدالشکور، سید احسان اللہ وقاص، ڈاکٹر مشتاق مانگٹ اور دیگر ذمہ داران نے مہمانان کا پرتپاک استقبال کیا۔ … ترک سفیر کا الخدمت فاؤنڈیشن کے دفتر کا دورہ، فلاحی خدمات کی تعریف پڑھنا جاری رکھیں