چین،شینزو 20 کے عملے کی کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی بیرونی سرگرمی کی تکمیل

بیجنگ:چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، 22 مئی کو چین کے مدار میں موجود خلائی اسٹیشن پر شینزو 20 کے عملے نے اپنے مشن کی پہلی خلا میں بیرونی سرگرمی مکمل کی اورکور ماڈیول سے باہر نکل کر طے شدہ مشن کو کامیابی سے مکمل کیا۔ یہ خلائی اسٹیشن کے ایپلی کیشن اور ڈیولپمنٹ … چین،شینزو 20 کے عملے کی کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی بیرونی سرگرمی کی تکمیل پڑھنا جاری رکھیں