معرکہ حق 1947ء کی داستان کا تازہ باب ہے: چوہدری سالک حسین

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ معرکہ حق ایک تازہ باب ہے اس طویل داستان کا جو 1947ء سے شروع ہوئی اور آج بھی لکھی جارہی ہے، یہ محض ایک فوجی فتح نہیں بلکہ اس نظریے کی فتح تھی جس پر پاکستان کی بنیاد … معرکہ حق 1947ء کی داستان کا تازہ باب ہے: چوہدری سالک حسین پڑھنا جاری رکھیں