وزیراعظم شہبازشریف کا ریاض پہنچنے پر تاریخی استقبال، سعودی ولی عہد سے ملاقات

ریاض:ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض پہنچے جہاں سعودی F-15 لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق کنگ خالد ائیر پورٹ، ریاض پہنچنے پر ریاض کے نائب گورنر … وزیراعظم شہبازشریف کا ریاض پہنچنے پر تاریخی استقبال، سعودی ولی عہد سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں