پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے، تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: ڈاکٹر شوکت علی

برمنگھم :سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ اوورسیز برطانیہ و سرپرست اعلی / بانی چوہدری شجاعت حسین لورز کارکنان  ڈاکٹر شوکت علی نے  پاکستان اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے درمیان اہم دفاعی معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ انتہائی خوش آئند ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات … پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے، تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: ڈاکٹر شوکت علی پڑھنا جاری رکھیں