چین کا    k وِیزا:  سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم موقع

  اعتصام الحق     موجودہ دور میں  جب  دنیا کے بیشتر ممالک امیگریشن کے قوانین سخت کر رہے ہیں، چین ایک انوکھے اقدام کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ یکم اکتوبر 2025 سے نافذ ہونے والا نیا  Kوِیزا نہ صرف ویزا کی دنیا میں ایک نیا حرف ہے، بلکہ یہ چین کی عالمی سطح پر … چین کا    k وِیزا:  سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم موقع پڑھنا جاری رکھیں