مسلم لیگ (ق) اوورسیز کا برطانیہ ویورپی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

برمنگھم: سینئر رہنما مسلم لیگ(ق) اوورسیز یوکے اور سرپرست اعلی و بانی چودھری شجاعت حسین لورز ڈاکٹر شوکت علی شیخ و برطانیہ برمنگھم کے صدر محمد شفیق نے برطانیہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک اور یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مظلوم … مسلم لیگ (ق) اوورسیز کا برطانیہ ویورپی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم پڑھنا جاری رکھیں