پاکستان کے بہترین تشخص کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے: چودھری شجاعت

  اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دیں، پاکستان کا جو بہترین تشخص ابھرا ہے، اسے ذاتی مفادات اور سیاست کے بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین سے پارٹی کے … پاکستان کے بہترین تشخص کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے: چودھری شجاعت پڑھنا جاری رکھیں