گلوبل لیڈرز مینٹنگ آن ویمن  2025

      اعتصام الحق     بیجنگ کے دل میں، ستمبر کی ٹھنڈی ہوا کے ساتھ ایک تاریخی لمحہ دوبارہ جنم لے رہا ہے۔ 13 اور 14 ستمبر کو دنیا بھر سے درجنوں سربراہان مملکت، حکومتی نمائندے، پارلیمانی رہنما، وزراء اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے ایک جگہ جمع ہو رہے ہیں۔ موقع ہے … گلوبل لیڈرز مینٹنگ آن ویمن  2025 پڑھنا جاری رکھیں