پاکستان اور رومانیہ کا بحری تعاون بڑھانے پر اتفاق

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری سے رومانیہ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں بندرگاہی تعاون، تجارتی روابط اور میری ٹائم شعبے میں شراکت بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور رومانیہ کے درمیان کراچی پورٹ اور کانسٹانسا پورٹ کو … پاکستان اور رومانیہ کا بحری تعاون بڑھانے پر اتفاق پڑھنا جاری رکھیں