رومانیہ کے سفیر کی سندھ کے اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی خواہش

کراچی (سٹاف رپورٹر )  پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوانیسکو نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں تجارت، سرمایہ کاری، قابلِ تجدید توانائی، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران رومانیہ کے سفیر نے سندھ کے ساتھ … رومانیہ کے سفیر کی سندھ کے اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی خواہش پڑھنا جاری رکھیں