آئندہ کسی ورک ویزا ہولڈر کو آف لوڈ نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر برائے اوورسیز

  اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے لاہور اور کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ’آئندہ کسی ورک ویزہ ہولڈر کو آف لوڈ نہیں کیا جائے گا۔‘ جمعرات کو وفاقی وزیر اوورسیز … آئندہ کسی ورک ویزا ہولڈر کو آف لوڈ نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر برائے اوورسیز پڑھنا جاری رکھیں