وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی وزارت سے متعلقہ امور پر بریف کیا۔ وزیراعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے وزارت کی طرف سے … وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر اظہار اطمینان پڑھنا جاری رکھیں