مسلم لیگ ق کا گلگت بلتستان/ اسلام آباد کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ،پارلیمانی بورڈ،رابطہ کمیٹاں قائم

اسلام آباد:(نمائندہ اپنا وطن) پاکستان مسلم لیگ (ق) نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتوار کے روز جاری کئے گئے بیان میں پاکستان مسلم لیگ کے  مرکزی ترجمان غلام مصطفیٰ ملک نے اس حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا، مرکزی ترجمان کے مطابق پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت … مسلم لیگ ق کا گلگت بلتستان/ اسلام آباد کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ،پارلیمانی بورڈ،رابطہ کمیٹاں قائم پڑھنا جاری رکھیں