اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارت خانے کا خصوصی کرسمس کنسرٹ

  اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارت خانے نے کرسمس کی خوشیوں اور روحانی فضا کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خصوصی کرسمس کنسرٹ کا اہتمام کیا، جو پاکستان میں منعقد ہونے والے رومانیائی ثقافتی دنوں کے اختتام کا خوبصورت اور یادگار موقع ثابت ہوا۔ یہ تقریب خوشگوار اور پُروقار ماحول میں منعقد … اسلام آباد میں رومانیہ کے سفارت خانے کا خصوصی کرسمس کنسرٹ پڑھنا جاری رکھیں